: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29 نومبر(ذرائع) مرکزی وزیر کھیل منسکھ منڈاویہ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی حیدرآباد میں کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔اگرچہ وزیر اعلیٰ نے
ابتدائی طور پر اگلے سال ایونٹ کی میزبانی کی تجویز پیش کی تھی، لیکن مرکزی وزیر کھیل نے واضح کیا کہ بہار میں 2025 کے کھیل پہلے ہی طے ہیں۔ تاہم، انہوں نے یقین دلایا کہ حیدرآباد 2026 میں کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔