the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اگست (ایجنسی) ریو پیرا اولمپکس کی چاندی کا تمغہ فاتح پیرا کھلاڑی دیپا ملک کو ملک کے اعلی ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا جبکہ کرکٹر رویندر جڈیجہ سمیت 19 کھلاڑیوں کو باوقار ارجن انعام ملے گا۔

سلیکشن کمیٹی نے ہفتہ کو اپنی دو روزہ میٹنگ ختم ہونے کے بعد راجیو گاندھی کھیل رتن، درون اچاریہ



(باقاعدہ اور تاحیات )، ارجن ایوارڈ، دھیان چند ایوارڈ، قومی کھیل حوصلہ افزائی ایوارڈ اور مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی کے فاتحین کا اعلان کیا ۔
دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی فاتح اور عالمی نمبر ایک پہلوان بجرنگ پنیا کو کھیل رتن ملنے کی خبر کل ہی آ چکی تھی جبکہ بجرنگ کے ساتھ کھیل رتن کے لئے دیپا ملک کا نام شامل کر دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.