گروگرام، 12 نومبر (یو این آئی)موجودہ چمپئن انڈین گولفر کھلین جوشی جمعرات کو یہاں کلاسک گولف اینڈ کنٹری کلب میں شروع ہونے جارہے پیناسونک انڈیا اوپن۔
2019 میں اپنا خطاب
بچانے اتریں گے۔
پیناسونک انڈیا اوپن میں اب تک کسی بھی گولفر نے ایک مرتبہ سے زیادہ خطاب نہیں جیتا ہے، ایسے میں کھلین جوشی اپنا خطاب بچالیتے ہیں تو ان کے لئے یہ ایک تاریخی کامیابی ہوگی۔