the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈبلن ،28اگست (یو این آئی)آئرلینڈ کے جارح مزاج بلے باز کیون اوبرائن نے جمعرات کو ڈومیسٹک ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اپنی ہی گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ چھکا مار کرتوڑ دیا۔
او برائن نے پیمبروک کرکٹ کلب ،ڈبلن میں لینسٹر لائٹنگ کے لئے کھیلتے ہوئے نارتھ



ویسٹ واریئرز کے خلاف صرف 37 گیندوں پر 82 رنز اسکورکیے جس میں 8 چھکے بھی شامل تھے تاہم ان میں ایک چھکے سے کار پارکنگ میں کھڑی ان کی اپنی گاڑی کا پچھلا شیشہ ٹوٹ گیا۔

کرکٹ آئرلینڈ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اوبرائن کی گاڑی کو ہونے والے نقصان کو اجاگر کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.