: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن/3مارچ(ایجنسی) بڑا اسکور نہ کھڑا کر پانے کے باوجود انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو چار رنوں سے ہرادیا، ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں
ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے معین علی (3/36) کے زبردست گیند بازی کے دم پر جیت حاصل کرلی. اس دلچسپ میچ میں ملی جیت کے دم پر انگلینڈ نے پانچ ونڈے میچوں کی سیریز میں 1-2 سے جیت حاصل کرلی ہے.