بیجنگ، 14 فروری (یو این آئی) امریکہ کی کیلی ہمفریس نے اتوار کو بیجنگ سرمائی اولمپکس کے افتتاحی دن خواتین مونوبوب مقابلے میں طلائی تمغہ
جیتا۔
ایتھلیٹ ہمفریس نے 4:19:27 کا وقت لے کرگولڈ میڈل جیتا۔
ان کے بعد ایلانا میئرز ٹیلر نے 4:19:27 کا وقت لے کر چاندی اورکناڈا کی کرسٹین ڈی بروئن نے 4:21:03 میں کانسے کا تمغہ جیتا۔