the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
برسبین، 03 جنوری (ایجنسی) دوسری سیڈ جاپان کے Kei Nishikori کائی نشیکوری اور فرانس کے Jeremy Chardy جیریمی چارڈي نے جمعرات کو اپنے مقابلے جیت کر Brisbane



International
 برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

نشیکوری نے بلغاریہ کے Grigor Dimitrov گریگور دمتروو کو مسلسل سیٹوں میں 7-5، 7-5 سے شکست دی۔ نشیکوری کا سیمی فائنل میں چارڈي سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے جاپان کے ياستاكا يوچيياما کو تین سیٹوں کی جدوجہد میں 6-4، 3-6، 7-6 سے شکست دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.