the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پہلی بار WWEمیں پہلی بار ہندوستانی خاتون کی انٹری
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) WWE پچھلے کچھ عرصے سے ہندوستان میں اپنی مقبولیت بڑھانے کی کوشش میں ہے اور دسمبر میں ملک میں لائیو ایونٹ بھی رکھا ہے. جندر محل کو کافی پروموٹ کیا جا رہا ہے اور اب کمپنی نے پہلی بار کسی ہندوستانی خاتون پہلوان



کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے. انہوں نے سابق ویٹ لفٹر کویتا دیوی کو سائن کیا ہے اور اس بات کا اعلان نئی دہلی کے دورے کے دوران چیمپئن جندر محل نے کیا.

بتا دیں کہ کویتا WWE کی طرف سے منعقد کلاسک ٹورنامنٹ کا حصہ رہ چکی ہیں اور انہوں نے رنگ کے داؤ پیچ سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن دی گریٹ کھلی سے سیکھے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.