: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 12 ستمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ آل رائونڈر ربیعہ سعید جنہیں گجرات جائنٹس نے وومنز انڈین پریمیئر لیگ کے لئے منتخب کیا ہے، کا اصلی ہدف
اور خواب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنا ہے اننت ناگ کے بڈاس گام سے تعلق رکھنے والی ربیعہ اس نوعیت کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے جگہ حاصل کرنے والی دوسری خاتون کر کٹر ہیں۔