: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹروبا، 30 جولائی(یو این آئی) رویندرجڈیجہ مایوس نظر آئے کیونکہ وہ الزاری جوزف کے ہاتھوں تیسرے نمبر پر کیچ پکڑے گئے تھے- ٹروبا کی سست پچ پر پہلے بلے بازی
کرتے ہوئے ہندوستان نے 16 اوور میں چھ وکٹ پر 138 رن بنائے- جیسن ہولڈر اور انکے ساتھی ہندوستانی بلے باز کے کورٹ کے باہر گیند سے رفتار چھین کر سمت میں گیند کررہے تھے-