پراگ، 21 دسمبر (یو این آئی) چیک ٹینس کھلاڑی کیرولینا موچیوا نے انجری کے سبب جمعہ کے روز اگلے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن 2022 سے نام واپس لے لیا۔
ڈبلیو ٹی اے ٹور کی دور
مرتبہ کی فائنلسٹ، موچووا نے منگل کے روز ایک ٹویٹ میں کہا: "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے کہ میرا 2022 کا سیزن آسٹریلیا میں شروع نہیں ہوگا۔
میں جتنی جلدی ہوسکے کورٹ پر واپسی کے لئے ہرممکن کوشش کررہی ہوں۔