the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی ) مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے جمعہ کو لڑکیوں کے قومی دن کے موقع پر ہندستانی خاتون باکسر سمرنجيت کور ، منجو رانی ، جمناسٹ سرشٹی منچندا، رانی كلشریشٹھ اور ٹریک سائیكلسٹ ترياشا پال کو سرفراز کیا ۔
ان خواتین ایتھلیٹس نے



گزشتہ چند سالوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ملک کے لئے تمغے جیتے ہیں۔
منجو نے 2019 میں آيبا عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا جبکہ ترياشا نے گزشتہ سال ا سپرنٹ اور ٹائم ٹرائیل ایشیا ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.