: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) ورلڈ کپ فاتح کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کو جیتنا ہے تو اسے مڈل
آرڈر کے بلے بازو کے چکر میں نہیں پھنسنا چاہیے۔ ہندوستانی ٹیم اس وقت مڈل آرڈر خاص طور پر چار نمبر کے سلسلے میں الجھن کا شکار ہے۔ ہندوستان کے پاس موجودہ وقت میں چار نمبر پر کھیلنے کے لئے کئی کھلاڑی ہیں۔