: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ، 21 مارچ (ایجنسی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
جمعرات کو منعقد
نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ کی تقریب میں ولیمسن، راس ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ اور کولن منرو نے سبھی بڑے ایوارڈ اپنے نام لئے۔ تقریب کے آغاز سے قبل کرائسٹ چرچ میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔