ممبئی/3جنوری(ایجنسی) سابق ہندوستانی بیٹسمین ونود کامبلی نے کہا کہ انہوں نے کوچ بننے کا فیصلہ دوست اور ٹیم کے ساتھی رہے سچن ٹنڈولکر کے مشورہ پر کیا، ٹنڈولکر اور کامبلی کرکٹ کوچ رماکانت اچریکر کے شاگرد ہیں- اپنی دوستی کے لیے مشہور ان دونوں کھلاڑیوں نے ہندوستان کی نمائندگی بھی
کی.
کامبلی نے کہا کہ کرکٹ میدان وہ کھلاڑی نہیں بلکہ کوچ کے طور پر میں اوپسی کررہے ہیں جس کا کریڈیٹ ٹنڈولکر کو جاتا ہے- انہوں نے کہا جب میں نے کرکٹ سے ریٹائرڈمنٹ لیا تھا تب میں نے کمنٹری یا ٹی وی پر ایک ماہر بننے کے بارے میں سوچا ، لیکن کرکٹ کے لیے میری محبت ہمیشہ بنا رہا اس لی میں پھر سے میدان پر آرہا ہوں."