the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹیالہ 19 مارچ (یواین آئی) کمل پریت کور کی 24 ویں قومی فیڈریشن کپ سینئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جمعہ کو ایک ویلڈ تھرو نے نہ صرف نیاقومی ریکارڈ قائم کردیا بلکہ انہیں اس سال جولائی اگست میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک میں بھی پہنچادیا۔

خواتین کی ہائی پروفائل دوڑ بن گئی 200



میٹر ایونٹ میں آسام کی ہیماداس (23.21) سیکنڈ) نے غضب کی تیزی دکھاتے ہوئے ایس دھن لکشمی (23.39 سکینڈ) اورارچنا سوسیندرن (23.60) کو پیچھے چھوڑ کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
کے ایلاکیاداسن نے مردوں کی 200 میٹر اورایّاسامی دھرون اورآرودیا رامراج نے مردوں اورخواتین کی 400 میٹر رکاوٹ دوڑکے خطاب اپنے نام کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.