: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکاک، 13 جولائی (یو این آئی ) نوجوان ایتھلیٹ جیوتی پر اجی نے جمعرات کے روز یہاں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی 100 میٹر رکاوٹی دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے
ہندوستان کا گولڈ میڈل کا کھاتہ کھول دیا۔ جیوتی نے فائنل میں دو جا پانی رنرز ٹیر اڈا آسو کا(13.13 سیکنڈ) اور آو کی ماسومی (13.26 سیکنڈ) کو 13.09 سیکنڈز میں شکست دی۔ جیوتی کا قومی ریکارڈ 12.82 سیکنڈ کا ہے۔