the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 24 فروری (یواین آئی) ہندوستان کی ابھرتی ہوئی خواتین مکہ باز جیوتی گُلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن قزاقستان کی ناظم کزائبے کو شکست دے کر بلغاریہ کی راجدھانی صوفیہ میں ہورہے 72



یوں اسٹرانجا میموریل ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

خواتین کے زمرے میں ، 2017 کی ورلڈ یوتھ چیمپیئن اور 2019 کی قومی چیمپئن رہنے والی جیوتی (51 کلوگرام) نے قزاقستان کی ناظم کزائبے کو تین۔دو سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.