the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) می ٹو مہم #MeToo بالی ووڈ اور جرنلزم سے ہوتا ہوا کھیلوں تک پہنچ گیا ہے، ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی جوالا گٹا منگل کے روز اس مہم سے جوڑ گئی، انہوں نے ا یک کے بعد ایک کئی ٹیوٹ کرکے خود سے تعصب ہونے کا الزام لگایا، حالانکہ انہوںن ے اپنے ٹیوٹ میں کسی کا نام نہیں لیا، لیکن یہ تصدیق کی ہے کہ انکا اشارہ قومی کوچ پی گوپی چند کی طرف ہے.

ڈبلز اسپشلسٹ جوالا 2011 مں ورلڈ چیمپئن شپ میں کانسی میڈل جیت چکی ہے، دہلی کامن ویلتھ گیمس کا گولڈ بھی انکے نام ہے، 35 سال کی جوالا نے منگل کے روز ٹیوٹ کیا، شاید مجھے بھی ذہنی ہراساں کی بات اٹھانی چاہیے، میں بھی اس سے گذر چکی ہوں.

جوالا گٹا نے لکھا ہے کہ "سال 2006 میں جب سے یہ شخص چیف بنا ہے، اس نے مجھے نیشنل چمپئن ہونے کے باوجود ٹیم سے باہر کردیا۔ جب میں ریو سے واپس لوٹی تو مجھے نیشنل ٹیم سے باہر کردیا گیا۔ جب وہ شخص کامیاب نہ ہوسکا تو اس نے میرے ساتھیوں کو دھمکیاں دیں اورانہیں پریشان کیا"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.