the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14ڈسمبر(ایجنسی) انڈین بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال نے اپنی زندگی کا سب سے شاندار میچ آج کھیلا ہے، اور یہ ہمارا نہیں بلکہ خود سائنا کا کہنا ہے، جی ہاں انڈین شیلٹر سائنا اور کیشپ ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، سائنا نے خود اپنی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، بتادیں کہ سائنا کی زندگی جلد ہی بڑے پردے پر فلمی انداز میں نظر آنے والی ہے، جس میں اداکارہ شردھا کپور سائنا کے کردار میں نظر آئیں گی-
سائنا نے کچھ دیر پہلے ہی اپنے ٹیوٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے، اسے شیئر کرتے ہوئے سائنا نے لکھا، میری زندگی کا سب سے شاندار میچ.


saina





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.