the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی 15مارچ (یواین آئی) 10 سے 15 مارچ تک ہریانہ کے فتح آباد میں منعقدہ 19 ویں جونیئر نیشنل دہلی چیمپئن شپ میں جونئر دہلی ووشو ٹیم نے کل 10 تمغے حاصل کئے جن میں 4 طلائی، ایک چاندی اور پانچ ک شامل



تھے۔

اس سے قبل بھی 25 فروری سے 2مارچ 2021 میں چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں منعقد ہوئی 29 ویں سینئر نیشنل ووشوچیمپئن شپ میں دہلی کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوطلائی، ایک چاندی اور ایک برونز میڈل جیتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.