: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) ہندوستان کے سابق گیندباز اور ڈی ڈی سی اے سینئر سلیکٹر کمیٹی کے صدر امت بھنڈاری پر انڈر23 کے ٹرائل کے دوران پیرکو جونئر کرکٹروں نے حملہ کردیا، بھنڈاری کو سر، کان اور پاؤں پر زخم آئے، انہوں نے سنت پرمانند ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، 40سال کے امت بھنڈاری ہندوستان کے لیے دو ونڈے میچ کھیل چکے ہیں، انہوں نے 95 فرسٹ کلاس میچ اور 105 لسٹ اے میچ بھی کھلیں- حملہ کس وجہ سے ہوا اسکی تفصیل کا انتظار ہے- ذرائع سے ملی خبر کے مطابق یہ