ممبئی، 27 مارچ (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی کھلاڑی جوشنا چنپا اور اناہت سنگھ نے اپنے اپنے میچ جیت کر اسکواش انڈین اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں
جگہ بنالی ہے۔
جو شنا چنپا نے بامبے جمخانہ کے آؤٹ ڈور گلاس کورٹس پر ٹاپ سیڈا کا نشا سالو نکھے کے خلاف پانچ میچوں کے سخت مقابلے میں اپنے تجربے کا مظاہرہ کیا۔