the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
واشنگٹن ،27 فروری (اسپوتنک) امریکہ میں ماہرین کے پینل نے جانسن اینڈ جانسن کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔

ویکسین اور متعلقہ حیاتیاتی مصنوعات سے متعلق مشاورتی



کمیٹی نے ویکسین کی سفارش کے لئے جمعہ کو ایک لائیو اسٹریم ایونٹ کے دوران متفقہ طور پر ووٹ دیا۔
اب اس کی فراہمی کے لئے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے منظوری درکار ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.