the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دبئی، 18 اگست (یواین آئی) انگلینڈ کی ٹسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ نے ہندوستان کے خلاف لارڈس میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میچ کے دوران شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی کے ذریعہ جاری مردوں کی ٹسٹ رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے سابق نمبر ایک ٹیسٹ بلے باز روٹ نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 180 رنز کی بدولت آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور



مارنس لابوشین کو پیچھے چھوڑتے ہوئےبلے بازی کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے پہلے وہ پانچویں نمبر پر تھے ، لیکن دو میچوں میں دو سنچریوں کے ساتھ ، وہ 893 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر بیٹھے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
وہ اب ولیمسن سے صرف آٹھ ریٹنگ پوائنٹس پیچھے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.