لندن، 26 اگست (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے لیڈس کرکٹ میچ میں ایک بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے اور ہندوستان کے خلاف ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے دنیا کے چوتھے نمبر کے
بلے باز گئے ہیں۔
روٹس نے لیڈس ٹسٹ میں پاکستان کے عظیم کھلاڑی جاوید میانداد کے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا۔
ہندوستان کے خلاف ٹسٹ کرکٹ میں میانداد نے 39 اننگز میں بلے بازی کی اور 228 رن بنائے ہیں۔