: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/24اگست(ایجنسی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی تجربہ کار تیز گیند باز جھولن گوسوامی نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، 35 سال کی جھولن نے 68 ٹی 20 میچوں میں 56 وکٹ حاصل کیے ہیں، جن میں 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹ بھی شامل ہے.