the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
دبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی تیز گیند باز جھولن گوسوامی اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار کارکردگی کی بدولت عالمی نمبر دو ون ڈے گیندباز بن گئی ہیں۔

گوسوامی تیسرے ون ڈے میں 10 اوورز میں



37 رنز دے کر تین وکٹ لینے کی کارکردگی سے دومقامات کے فائدے کے ساتھ آئی سی سی کی جانب سے منگل کو جاری ویمن ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔
گواسوامی کوآل راونڈرس رینکنگ میں بھی فائدہ ہوا ہے اوروہ دسویں مقام پر آگئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.