: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، یکم اکتوبر (یو این آئی) سری لنکا کے سابق تجربہ کار کھلاڑی سنت جے سوریہ نے اپنے ملک کے خراب معاشی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستانی سیاحوں سے یہاں
آنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ہندوستانی سیاح سری لنکا کی سیر کے لیے آئیں تاکہ سیاحت پر منحصر چھوٹے غریب لوگوں کو سنگین اقتصادی بحران سے باہر نکلنے میں مدد مل سکے۔