اسلام آباد، یکم جنوری (یو این آئی) پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کی باقاعدہ کپتان بسمہ معروف کے گھریلو اسباب سے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد اگلے مہینے جنوبی افریقہ کے دورے پر جویریہ خان
ٹیم کی کمان سنبھالیں گی۔
ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی افریقہ دورے کے لئے جویریہ کو ٹیم کی کپتان بنایا گیا ہے۔
اس سیریز کے تین یک روزہ اور تین ٹی۔