the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 اگست (ایجنسی) ہندستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا میں ہمیشہ سے اچھے بلے بازوالوں کی ٹیم کے طورپر جانا جاتا ہے۔
عالمی سطح پرہندستانی بلے بازی کو جس طریقے سے سراہا گیا وہ قابل تعریف ہے۔
جس طرح ہندستانی بلے بازوں نے دنیا میں اپنا نام روشن کیا اسی طرح ہندستانی گیند بازوں نے بھی کچھ ایسے ہی کارنامے انجام دیئے ہیں جن کو فرامو ش نہیں کیا جاسکتا ۔

ہندستان کے کچھ ہی ایسے گیند باز ہیں جن کی شہرت کی کہانی پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔
 ان ہی نامور کھلاڑیوں میں



سےایک کھلاڑی ہیں جواگل سری ناتھ۔
سری ناتھ کا شمار ہندستانی ٹیم کے ایسے گیند بازوں میں ہوتا ہے جن کی آگ اگلتی گیندوں کا سامنا کرنے سے حریف ٹیم کے بلے باز ڈرتے تھے۔

کرناٹک کے میسور میں 31 اگست 1969 کو جواگل سری ناتھ کی پیدائش ہوئی۔
سری ناتھ کو بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا۔
انہوں نے مریمالپا ہائی اسکول سے بنیادی تعلیم حاصل کی۔
انہوں نے انجینئرنگ کی ڈگری جیاچماراجیندر کالج آف انجینئرنگ میسور سے حاصل کی۔
سری ناتھ 1999میں جیوتسنا سے ازدواج زندگی میں منسلک ہوئے۔
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.