: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وشاکھاپٹنم، 25 فروری (ایجنسی) ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہوئے پہلے ٹوئنٹی -20 میچ میں ہندستان کی شکست کے بعد ہندستانی فاسٹ بولر جسپريت بمراه اور آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے وکٹ
کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کی سست اننگز کا دفاع کیا ہے۔
غور طلب ہے کہ دھونی 11 ویں اوور میں بلے بازی کرنے اترے تھے اور انہوں نے 37 گیندوں میں ایک چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 29 رنز بنائے تھے۔دھونی نے اپنا واحد چھکا 20 ویں اوور کی دوسری گیند پر لگایا تھا۔