the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 31 مارچ (یواین آئی) سن رائزرس حیدرآباد نے ہندوستان میں تقریباً دو مہینے سے زیادہ وقت تک بایو ببل میں رہنے پر تشویش کے سلسلے میں آئی پی ایل 2021 میں دستیاب نہ رہنے والے آسٹریلیائی آل راونڈر مشل مارش کی جگہ انگلینڈ کے اسٹار سلامی بلے باز جیسن رائے کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔
سن رائزرس



حیدرآباد نے رائے کو اس کے یبس پرائے دو کروڑ روپئے میں سائن کیا ہے۔

سال 2010 میں اپنا پہلا آئی پی ایل مقابلہ کھیلنے والے مارش نے اب تک کل 21 آئی پی ایل میچ کھیلے ہیں جبکہ 2017 میں آئی پی ایل میں ڈیبیو کرنے والے رائے نے کل آٹھ آئی پی ایل مقابلے کھیلے ہیں اور 179 رن بنائے ہیں جس میں ایک نصف سنچری بھی ان کے نام ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.