نئی دہلی، 08 جولائی (یو این آئی) خواتین کے زمرے میں جیسون ایلڈرین (مردوں کی لمبی چھلانگ) اور انکیتا دھیانی (5000 میٹر دوڑ) کو عالمی درجہ بندی میں جگہ بنانے کے بعد پیرس اولمپکس
کے لیے ہندوستان کی ایتھلیٹکس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دونوں کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت کے بعد پیرس اولمپکس کے لیے ہندوستانی ایتھلیٹکس
ٹیموں کی تعداد اب 30 ہو گئی ہے۔