ٹوکیو ، 14 فروری (ایجنسی) جاپان میں "پیراکی کی ملکہ" Rikako Ikee
start;"> ریکاکو ایکی کو اگلے سال کے ٹوکیو اولمپکس کے ایک پوسٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ کئی تمغے جیتنے والی اس نوجوان کھلاڑی نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ وہ خون کے سرطان میں مبتلا ہیں۔ ریکاکو پیراکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کے چھ اور چاندی کے دو تمغے جیت چکی ہیں۔