: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 7 ستمبر (یو این آئی) ٹاپ سیڈ جننک سنر جمعہ کو یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی بن گئے جبکہ ٹیلر فرٹز نے پانچ سیٹ کے سخت
مقابلے کے بعد فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔ سنر نے برطانوی ابھرتے ہوئے اسٹار جیک ڈر پیر کو سیدھے سیٹوں میں 7-7-6(3)،6-2 سے شکست دی۔میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل میچ تھا۔