the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں، 28 مئی (یو این آئی) حکومت کے جموں و کشمیر میں سپورٹس انفرااسٹرکچر کو معیاری بنانے کے تمام بلند بانگ دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں کیونکہ کئی سپورٹس کمپلیکسز کا تعمیری کام سالہا سال بیت جانے کے بعد بھی پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ رہا ہے۔

بتا دیں کہ مرکزی وزارت یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس نے سال 2016 میں سابق ریاست جموں و کشمیر کے سبھی 22 اضلاع کو انڈرو سپورٹس اسٹیڈیم دینے کا اعلان کیا



تھا۔

جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے سماجی کارکن رمن شرما کی طرف سے دائر ایک آر ٹی آئی کے جواب میں اعتراف کیا ہے کہ یونین ٹریٹری میں گیارہ انڈور کمپلیکسز پر کام نا مکمل ہے اور اس کے علاوہ بخشی اسٹیڈیم سری نگر میں سپورٹس انفراسٹرچکر کی 44 کروڑ روپے کی مالیت کی مرمت و تجدید کاری اور اپ گریڈیشن اور ضلع کٹھوعہ کے بسولی علاقے میں واقع رنجیت ساگر ڈیم پر3 کروڑ روپے کی مالیت کے واٹر سپورٹس سینٹر بنانے کا کام بھی نامکمل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.