the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائیڈ مارشل آرٹس کی طرف سے پہلگام میں
سری نگر، 18 فروری (یو این آئی) جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائیڈ مارشل آرٹس کی طرف سے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں منعقدہ تیسرے قومی سرمائی کیمپ میں قریب 1 سو 70 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

بتادیں کہ جے کے اے یو ایم اے کی طرف سے ‘ڈرگس آؤٹ، سپورٹس ان’



پروگرام کے تحت مارشل آرٹس کی وساطت سے صحت مند زندگی کے فروغ اور منشیات کے مضر اثرات کے متعلق پہلگام میں چار روزہ قومی سرمائی کیمپ منعقد ہوا۔

کیمپ، جس کو اے ایس سیمنٹس کا اشتراک حاصل تھا، کے دوران سری نگر میں ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے قومی چمپئین شپ کے پیش نظر پہلے سرمائی ٹونگ ایل مو ڈو پرسمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.