: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دھرم شاله ، 9 مارچ (یو این آئی) جیمز اینڈرسن نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز من نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کی صبح دھرم شالہ میں ہندوستان کے کلدیپ یادو کو آؤٹ کر کے اپنی 700 ویں ٹسٹ وکٹ لینے کا
ریکارڈ بنایا۔ فاسٹ بولر نے ٹیسٹ کا آغاز 698 وکٹوں کے ساتھ کیا اور 699) تک پہنچ گئے جب انہوں نے سنچری مکمل کرنے والے شبھمن گل کو خوبصورت ریورس سوئنگ کے ساتھ بولڈ کیا۔ انہیں اپنے سنگ میل کے لمحے کا صبر سے انتظار کرنا پڑا کیونکہ دوسرے دن کے بقیہ حصے میں اسپینرز کا غلبہ تھا۔