: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم نومبر (یو این آئی) رویندر جڈیجہ (پانچ وکٹ) اور واشنگٹن سندر (چار وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے دم پر ہندوستان نے جمعہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 235 کے اسکور پر آؤٹ کر دیا آج یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے کپتان
ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا بلے بازی کرنے اتری نیوزی لینڈ کی شروعات اچھی نہیں رہی نیوزی لینڈ نے صبح کے سیشن میں لنچ تک تین وکٹ پر 92 رن بنائے تھے لنچ کے بعد کچھ دیر تک ول ینگ اور ڈیرل مچل نے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔