میلبورن، 29 جنوری (یو این آئی) دنیا کی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے ملک کے لئے 44 سال بعد اور اپنا پہلا آسٹریلین اوپن خطاب جیتنے کے بعد آج یہاں
کہا کہ یہ صرف ایک خواب کے حقیقت ہونے جیسا ہے۔
مجھے آسٹریلیائی ہونے پر بہت فخر ہے۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا، "یہ میرے پسندیدہ تجربات میں سے ایک رہا ہے۔