the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرائسٹ چرچ، 2 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ خوش ہیں کہ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ہونے والے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے فائنل سے پہلے ان کی ٹیم نروس ہے۔

وہ اپنے کھلاڑیوں سے توقع کر رہی ہیں کہ وہ نروس ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے جوش و



خروش میں بھی اضافہ کریں، کیونکہ وہ انگلینڈ سے ٹائٹل چھین کر ساتواں ٹائٹل جیتنے کے قریب ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ آسٹریلیا 2022 کے خواتین ورلڈ کپ میں سب سے کنسسٹینٹ ٹیم رہی ہے، جس نے اپنے تمام آٹھ لیگ میچ جیتے ہیں، اس لیے لیننگ خطابی مقابلے میں ایک اور اچھی کارکردگی کی امیدکررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.