the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،17جون(اعتماد) سابق ہندوستانی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اس سیزن میں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کا انعقاد ہوگا۔
عرفان پٹھان نے کرکٹ کنیکٹیڈ پروگرام میں کہا، "میں نے پڑھا ہے کہ آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے بی سی سی آئی اپنی بہترین کوشش کررہا ہے- پٹھان نے کہا، ہر کوئی اسے لیکر پرجوش ہے- کئی سارے لوگ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں بات کررہے ہیں- مجھے اسکے آسٹریلیا میں ہونے پر شک ہے- پٹھان



نے کہا، آسٹریلیا میں یہ خاص طور پر اصولوں پر عمل کرتے ہیں، یہاں تک کہ اگر یہ سب سے چھوٹا اصول ہے، تو پھر ٹھیک ہے-
پٹھان نے کہا، وہ ہر صورتحال کا معائنہ کرتے ہیں، کچھ میچوں کا ایک ساتھ انعقاد ، کورنٹائن او یہ سب کچھ بہت مشکل لگتا ہے، پٹھان نے کہا، اس تناظر میں بی سی سی آی صدر سورو گنگولی کی طرف سے یہ بیان آنا کہ آئی پی ایل کا انعقاد ہوگا- نہ صرف ہندوستانی کرکٹروں کے لیے اچھی خبر ہے بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے - میں اسے لیکر پرجوش ہوں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.