the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گال، 18 اپریل (یو این آئی) سری لنکا نے پربھات جے سوریا (10 وکٹ) کی سحر انگیز گیند بازی کی بدولت منگل کو پہلے ٹسٹ میں آئرلینڈ کو اننگز اور 280 رنز سے شکست دے دی۔

میزبان ٹیم نے چمیکا کرونارتنے، کوسل مینڈس،



دنیش چنڈیمل اور سدیرا سماراویکراما کی سنچریوں کی مدد سے پہلی اننگز میں 591 رنز بنائے۔
سری لنکا میں اپنا پہلا ٹسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کے پاس اس ہمالیائی ا سکور کا کوئی جواب نہیں تھا اور پوری ٹیم دو بار 311 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.