: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بیلفاسٹ ، 12 ستمبر (یو این آئی) ایمی میگوائر ( پانچ وکٹ ) کی مہلک گیند بازی کے بعد کپتان گیبی لوئس ( 72 رن) کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت آئر لینڈ کی خواتین ٹیم نے (72 کی نصف سنچری انگز کی
آئر ٹیم نے سنسنی خیز ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ 154 رن کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی اوپننگ جوڑی ایمی ہنٹر اور کپتان گیبی لوکس نے عمدہ آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کے لیے 51 رن جوڑے۔