ڈبلن ، 20 جولائی (یو این آئی) لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسی (4/27) کی شاندار گیندبازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے یہاں پیرکے روز آئرلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں 33 رن سے شکست دے کر
تین میچوں کی سیریز میں ایک۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ٹاس ہارکر پہلے بلے بازی کرنے اتری جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 165 رن ک چیلنجنگ اسکور بنایا ۔