: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 28 اکتوبر (یو این آئی) میلبورن میں بارش کی وجہ سے ٹی20 ورلڈ کپ میں سپر-12 کے گروپ 1 میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان جمعہ کو ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں صبح
سے ہورہی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا دریں اثناء، آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور ایڈرین ہولڈسٹاک نے مقامی وقت کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب بارش کی رفتار کم ہونے پر میچ منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔