: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہوبارٹ، 21 اکتوبر (یو این آئی) آئرلینڈ نے گیریتھ ڈیلانی (16/3) کی شاندار گیند بازی کے بعد ٹاپ آرڈر کی خطرناک بلےبازی کی بدولت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اپنے پہلے راؤنڈ میچ میں جمعہ کو ویسٹ انڈیز کو نو
وکٹوں سے شکست دی دو مرتبہ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی جبکہ آئرلینڈ نے ہندوستان، پاکستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے ساتھ سپر 12 کے دوسرے گروپ میں جگہ بنا لی۔