: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈبلن ، 14 جولائی (یو این آئی) ٹیم کے سبھی کھلاڑیوں کی شاندار کھیل کی بدولت آئرلینڈ نے یہاں منگل کو دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 43 رن سے شکست دے کر تاریخ
رقم کی۔
اس سے قبل آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور سب ہار چکے ہیں۔
ایسی صورتحال میں آئرلینڈ نے یہ میچ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔