: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 13 اگست (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے لئے ہندستانی حکومت کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد آئی
پی ایل کی تمام آٹھ ٹیموں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور ٹیمیں نیٹ بولرز کو اپنے ساتھ لے جارہی ہٰیں تاکہ انہیں متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر کوئی پریشانی نہ ہو۔